ملامت نامہ

( مَلامَت نامَہ )
{ مَلا + مَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط یا تحریر جس میں مذمت ہو، مذمتی خط، ملامتی مکتوب۔