ملامتیٍ الاصل

( مَلامَتیٍ الْاَصْل )
{ مَلا + مَتِیُل (ا غیر ملفوظ) + اَصْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملامتی فرقے کا راسخ العقیدہ پیرو، ملامتی فرقے سے تعلق رکھنے والا۔