ملامح

( مَلامِح )
{ مَلا + مِح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچٹتی نگاہیں، سرسری نظریں؛ چہرے کی خوبیاں۔