ملامست

( مُلامَسَت )
{ مُلا + مَسَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا۔