ملاؤ

( مِلاؤ )
{ مِلا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ، کھوٹ، ملاوٹ۔