ملائک جناب

( مَلائِک جَناب )
{ مَلا + اِک + جَناب }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - جہاں فرشتے حاضر رہیں، بہت شان و شوکت والا مقام، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ، پاکیزہ مقام، بلند مرتبہ جگہ، باب ملائِک۔