ملائی بھرا

( مَلائی بَھرا )
{ مَلا + ای + بَھرا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملائی سے پُر، جس میں ملائی پڑی ہوئی، ملائی دار۔