ملائی کی قلفی

( مَلائی کی قُلْفی )
{ مَلا + ای + کی + قُل + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قفلیوں میں بھر کر اور انہیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے۔