ملائی کے لڈو

( مَلائی کے لَڈَّو )
{ مَلا + ای + کے + لَڈ + ڈُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھویا، شکر اور میوہ وغیرہ ملا کر تیار کیے گئے، مادے کے لڈو۔