ملبس

( مُلَبِّس )
{ مُلَب + بِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پوشیدہ کرنے والا؛ مکر و عیب چھپانے والا؛ حقیقت چھپانے والا؛ آمیز کرنے والا یا ترکیب دینے والا نیز دغا باز، مکار، ٹھگ۔