ملبنہ

( مَلْبَنَہ )
{ مَل + بَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ کا ذخیرہ، دودھ کا کارخانہ، انگریزی (Diary Farm) کا ترجمہ: نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے۔