ملبوسات

( مَلْبُوسات )
{ مَل + بُو + سات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہننے کے کپڑے، لباس، پوشاکیں، جوڑے۔