ملبے کا ڈھیر

( مَلْبے کا ڈھیر )
{ مَل + بے + کا + ڈھیر (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ؛ (کنایۃً) ناکارہ چیز۔