ملت پرست

( مِلَّت پَرَسْت )
{ مِل + لَتے + پَرَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی قوم کا پاس کرنے والا، وطنیت کے نظرئیے کا قائل۔