ملت مرحومہ

( مِلَّتِ مَرْحُومَہ )
{ مِل + لَتے + مَر + حُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزا و وارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ؛ (کنایۃً) بے حس، پسماندہ قوم۔