اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پنچھالا۔
"انہوں نے شامت اعمال سے پتلی جان کا دم چھلا بھی اپنے پیچھے لگا لیا ہے۔"
( ١٩٢٩ء، بہارعیش، ٤٢ )
٢ - چھوٹی دم، ونچھڑی۔ (علمی اردو لغت)
٣ - [ مجازا ] حمایتی، ہم خیال، ہم مزاج، حلقے کا۔
"سمندر پار اسی ملک کا ایک دم چھلا اسرائیل بھی ہے۔"
( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٣٣ )
٤ - وہ کاغذ کی لمبی سی پٹی جو پتنگ کے نچلے سرے پر لگاتے ہیں۔ (پلیٹس)