ملتجی نظریں

( مُلْتَجی نَظَریں )
{ مُل + تَجی + نَظَریں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - التجا کرنے والی نظریں، منت سماجت کرنے والی نگاہیں۔