ملتجیانہ

( مُلْتَجِیانَہ )
{ مُل + تَجِیا (کسرہ ج مجہول) + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انکسار سے پر، جس میں درخواست، انکسار پایا جائے، انکساری کا، التجا کرنے والا (انداز)، درخواست کرنے والا (لہجہ)۔