ملتجیانہ لہجہ میں

( مُلْتَجِیانَہ لَہْجَہ میں )
{ مُل + تَجِیا (کسرہ ج مجہول) + نَہ + لَہ (فتحہ ل مجہول) + جَہ + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - عاجزی و انکساری کے انداز میں، التجا اور خوشامد سے۔