ملتخ

( مُلْتَخ )
{ مُل + تَخ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جو نشے سے متوالا ہو کر بے قابو ہو جائے اور لڑکھڑاتا پھرے، بدمست۔