ملتسم

( مُلْتَسَم )
{ مُل + تَسَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (ایک دوسرے سے) مربوط، وابستہ یا متصل و ملحق کیا ہوا، ایک شے کو ملزوم کی طرح دوسری سے ملائے ہوئے۔