ملتصق

( مُلْتَصِق )
{ مُل + تَصِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چپکنے یا لگنے والا، جڑا ہوا، ملا ہوا، لگا ہوا۔