ملتف

( مُلْتَف )
{ مُل + تَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دشوار، پیچیدہ، الجھا ہوا۔