ملتف تصورات

( مُلْتَف تَصَوَّرات )
{ مُل + تف + تَصَوُ + وُرات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں، دو نہایت متعلق خیال۔