چاب

( چاب )
{ چاب }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) ایک رسم کا نام جس میں بچہ پیدا ہونے پر عزیز و اقارب کی عورتیں گاتی بجاتی پوتڑے لے کر آتی ہیں۔