چابک پیرا

( چابُک پَیرا )
{ چا + بُک + پَے (ی لین) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغ بازی) حریف پر کانٹا مارنے میں پھرتیلا اور جلد باز مریخ، لڑنے میں چالاک اور تیز مرغ۔