چابک سوطئی

( چابُک سَوطَئی )
{ چا + بُک + سَو (و لین) + طَئی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیاتیات) ایک سے زیادہ شاخیں رکھنے والا (جراثیم وغیرہ)۔