چابکی ریشہ

( چابُکی ریشَہ )
{ چا + بُکی + رے + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوئے ہیں۔