چابی بردار

( چابی بَرْدار )
{ چا + بی + بَر + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عہدے دار یا مقررکردہ شخص جس کے پاس کنجی رہتی ہے، کلید بردار، رکھووالا، داروغہ، محافظ، سپاہی۔