چابی راہ

( چابی راہ )
{ چا + بی + راہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلید یا کنجی لگانے کا سوراخ یا راستہ، انگریزی: Key Way کا ترجمہ۔