چابی سے چلنے والا کھلونا

( چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا )
{ چا + بی + سے + چَل + نے + وا + لا + کِھلَو (و لین) + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے۔