فارسی زبان سے اسم جامد 'دم' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'رخصت' بطور مضاف الیہ لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "دستنبوئے خاقانی" میں مستعمل ملتا ہے۔