چادر مہ

( چادَرِ مَہ )
{ چا + دَرے + مَہ (فتحہ م خفیف) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاندنی، چاند کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے۔