چار ابرو کا صفایا

( چار اَبْرُو کا صَفایا )
{ چار + اَب + رُو + کا + صَفا + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سربھویں، مونچھیں اور داڑھی کے بال منڈا دینے سے عبارت ہے۔