چار اجساد

( چار اَجْساد )
{ چار + اَج + ساد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار ارکان، چار عناصر یعنی مٹی، آگ، پانی ہوا (جن کی ترکیب سے اجسام بنتے ہیں)؛ چاروں سمتیں؛ دینا۔