چار انگل

( چار اُنْگَل )
{ چار + اُن (ن غنہ) + گَل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چاروں انگلیوں کی چوڑائی، چار انگلیوں کے برابر ناپ، ہتھیلی، کف دست؛ ایک گرہ یا ڈھائی انچ کے برابر؛ ذرا سا، چھوٹا۔