چار پیسے والا

( چار پَیسے والا )
{ چار + پَے (ی لین) + سے + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دولت مند، مالدار، تونگر، خوش حال۔