چارخانہ

( چارخانَہ )
{ چار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے میں بناوٹ یا رنگائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے؛ وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں۔