چار دانگ عالم میں

( چار دانْگ عالَم میں )
{ چار + دانْگ (ن مغنونہ) + عا + لَم + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - دنیا کے کونے کونے میں، ہر جگہ۔