چار سوبیس

( چار سَوبِیس )
{ چار + سَو (و لین) + بِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ضابطہ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی، فریب، دھوکے کی معاملت، مکاری۔