چارقب

( چارقَب )
{ چار + قَب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی زر تار و مرصع صدری جو سلاطین توران کا امتیازی پہناوا تھا۔