چارکول

( چارْکول )
{ چار + کول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا کوئلہ کاربن کی ایک شکل۔