چارہ پانی

( چارَہ پانی )
{ چا + رَہ + پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دانہ پانی، غذا اور پانی، کھانے پینے کا سامان۔