چارہ پذیر

( چارَہ پَذِیر )
{ چا + رَہ + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قابل علاج، جو دیکھ بھال یا دوا دارو سے درست ہو سکے۔