چارہ ساز

( چارَہ ساز )
{ چا + رہ + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معالج؛ کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانے والا، مدد کرنے والا۔