چاشنی گیر

( چاشْنی گِیر )
{ چاش + نی + گِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی؛ وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو۔