چاک قفس

( چاک قَفَس )
{ چا + کے + قَفَس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کھلا ہوا حصہ۔