چاک قلم

( چاک قَلَم )
{ چا + کے + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم کی نوک کا بیچ سے چرا ہوا حصہ، قلم کے قط کے بیچ میں چراؤ۔