چاک کھریا

( چاک کَھرْیا )
{ چاک + گَھر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاک، کھریا، کھریا مٹی؛ کھریا کی پنسل یا بتی جس سے تختہ سیاہ یا کسی اور شے پر لکھتے ہیں، نرم قسم کا کیلشیم کاربوریٹ۔