چاک گریبان

( چاک گِریبان )
{ چا + کے + گِرے + بان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو (مجازاً) عاشق، دیوانہ، رستم رسیدہ، وحشت زدہ۔